تجلّیاتِ الٰہیہ - حضرت مرزا غلام احمد قادیانی

تجلّیاتِ الٰہیہ

von حضرت مرزا غلام احمد قادیانی

  • Veröffentlichungsdatum: 1922-06-22
  • Genre: Islam

Beschreibung

حضور علیہ السلام کا یہ رسالہ مارچ ۱۹۰۶ء کی تصنیف ہے۔ لیکن پہلی بار ۱۹۲۲ء میں شائع ہوا۔ اس میں حضور کے الہام ’چمک دکھلاؤں گا تم کو اس نشان کی پنج بار‘ کے مطابق آئندہ پانچ دہشت ناک زلازل کی پیش گوئی فرمائی ہے اس رسالہ میں حضورؑ نے قہری نشانات کے نازل ہونے کی حکمت بھی بیان فرمائی ہے۔